واپڈا کی تازہ ترین نوکریاں ستمبر 2024 کے لیے- ابھی ان لائن درخواست دیں

تازہ ترین واپڈا ملازمتیں 2024: میٹرک پاس امیدوار مختلف آسامیوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اہلیت، درخواست کا طریقہ کار دیکھیں اور آن لائن اپلائی کریں۔

پاکستان واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اور چیف انجینئر (پاور) تربیلا میں متعدد مستقل ملازمتوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ آسامیاں BPS-06 سے BPS-16 تک ہیں اور میٹرک کی اہلیت کی ضرورت ہے۔

آج کی واپڈا ملازمتوں کے دو اشتہارات ہیں۔ یہ آسامیان ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ اور چیف انجینئر (پاور) تربیلا میں ہیں۔ ٹرانسپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں ملازمتیں BPS-07 سے BPS-09 کے لئے ہیں۔ اسی طرح، چیف انجینئر (پاور) تربیلا میں ملازمتیں BPS-06 سے BPS-16 تک ہیں۔ یہ تمام ملازمتیں مستقل بنیادوں پر ہیں۔

شرائط و ضوابط

امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔ نامکمل، غلط معلومات پر مبنی یا دیر سے موصول ہونے والی درخواستوں کو مسترد کر دیا جائے گا۔ عمر درخواستوں کی آخری تاریخ سے شمار کی جائے گی۔

More Jobs: Punjab Police Jobs 2024 For Driver Constable

واپڈا کی تازہ ترین نوکریاں ستمبر  2024  کے لیے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top