مفت سولر سسٹمز اسکیم 2025 کے لئے رجسٹریشن (خیبرپختونخوا)
خیبرپختونخوا حکومت نے 2025 کے لئے مفت سولر سسٹمز فراہم کرنے کے لئے ایک اسکیم شروع کی ہے۔ یہ اسکیم Pakhtunkhwa Energy Development Organization (PEDO) کے ذریعے چلائی جا رہی ہے، جس کا مقصد صوبے کے مستحق افراد کو سولر سسٹمز فراہم کرنا ہے۔ مفت سولر سسٹمز 2025 خیبرپختونخوا آپ کی حکومت – آپ کا … Read more