بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ہر مستحق خاندان کے لیے 10,500 روپے کی نئی ادائیگی جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات چیک کریں
لاہور: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بینظیر کفالت پروگرام) نے کفالت پروگرام کے تحت اہل خاندانوں کو یکم مارچ سے 31مارچ 2024 تک 10,500 روپے کی امداد دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ بینظیر کفالت پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بنیادی اقدام ہے۔ اس کا آغاز 2008 میں ہوا۔ اس کی شروعات سے اب تک …