واپڈا میں 2024 کی نئی نوکریاں
اس صفحہ پر واپڈا جابز 2024 کے لیے ایک نوٹس پوسٹ کیا گیا ہے۔ واپڈا کے اندر کیریئر کے مواقع کے حصول کے خواہشمند امیدوار اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور دستیاب عہدوں کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ اس صفحہ پر، ہم پاکستان واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے اعلان کردہ تمام …